سورۃ الكافرون (109): عربی متن اور اردو ترجمہ

سُورَةُ الكَافِرُونَ

6 آیات · مکی · پارہ 30

سورۃ الكافرون (109) - Muslim Alim

سورۃ الكافرون کا مکمل متن، آیت بہ آیت

ہر آیت عربی (رسم عثمانی)، رومن تلفظ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دی گئی ہے۔ تلاوت سننے کے لیے ہمارا صفحہ قرآن آڈیو کھولیں اور یہ سورت منتخب کریں؛ تلاوت کے قواعد تجوید کے صفحے پر بیان کیے گئے ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

قُلْ يَٰٓأَيُّهَا ٱلْكَٰفِرُونَ ﴿١﴾

Qul yaa-ai yuhal kaafiroon

1 (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾

Laa a'budu ma t'abudoon

2 جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٣﴾

Wa laa antum 'aabidoona maa a'bud

3 اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾

Wa laa ana 'abidum maa 'abattum

4 اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

وَلَآ أَنتُمْ عَٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٥﴾

Wa laa antum 'aabidoona ma a'bud

5 اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ﴿٦﴾

Lakum deenukum wa liya deen.

6 تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

ماخذ: رسم عثمانی میں عربی متن (تنزیل ایڈیشن)؛ اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری؛ تلفظ عام لاطینی حروف میں۔ رومن تلفظ ادائیگی میں مدد دیتا ہے لیکن ہر عربی حرف کو ادا نہیں کر سکتا۔

اشتہار
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آپ شاید سوچ رہے ہوں…

سورۃ الكافرون میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الكافرون میں 6 آیات ہیں۔ مصحف کی ترتیب میں یہ 109ویں سورت ہے۔

کیا سورۃ الكافرون مکی ہے یا مدنی؟

معیاری مصحف کی درجہ بندی کے مطابق یہ مکی سورت ہے۔

کوئز

اسلام کے بارے میں اپنی معلومات آزمائیں

تین سوال، پھر جتنے چاہیں نئے مرحلے۔

سوالات لوڈ ہو رہے ہیں…