سورۃ العاديات (100): عربی متن اور اردو ترجمہ

سُورَةُ العَادِيَاتِ

11 آیات · مکی · پارہ 30

سورۃ العاديات (100) - Muslim Alim

سورۃ العاديات کا مکمل متن، آیت بہ آیت

ہر آیت عربی (رسم عثمانی)، رومن تلفظ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دی گئی ہے۔ تلاوت سننے کے لیے ہمارا صفحہ قرآن آڈیو کھولیں اور یہ سورت منتخب کریں؛ تلاوت کے قواعد تجوید کے صفحے پر بیان کیے گئے ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

وَٱلْعَٰدِيَٰتِ ضَبْحًۭا ﴿١﴾

Wal'aadi yaati dabha

1 ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

فَٱلْمُورِيَٰتِ قَدْحًۭا ﴿٢﴾

Fal moori yaati qadha

2 پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًۭا ﴿٣﴾

Fal mugheeraati subha

3 پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًۭا ﴿٤﴾

Fa atharna bihee naq'a

4 پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ﴿٥﴾

Fawa satna bihee jam'a

5 پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌۭ ﴿٦﴾

Innal-insana lirabbihee lakanood

6 کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌۭ ﴿٧﴾

Wa innahu 'alaa zaalika la shaheed

7 اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ ﴿٨﴾

Wa innahu lihubbil khairi la shadeed

8 وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ ﴿٩﴾

Afala ya'lamu iza b'uthira ma filquboor

9 کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ﴿١٠﴾

Wa hussila maa fis sudoor

10 اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍۢ لَّخَبِيرٌۢ ﴿١١﴾

Inna rabbahum bihim yauma 'izil la khabeer

11 بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

ماخذ: رسم عثمانی میں عربی متن (تنزیل ایڈیشن)؛ اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری؛ تلفظ عام لاطینی حروف میں۔ رومن تلفظ ادائیگی میں مدد دیتا ہے لیکن ہر عربی حرف کو ادا نہیں کر سکتا۔

اشتہار
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آپ شاید سوچ رہے ہوں…

سورۃ العاديات میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ العاديات میں 11 آیات ہیں۔ مصحف کی ترتیب میں یہ 100ویں سورت ہے۔

کیا سورۃ العاديات مکی ہے یا مدنی؟

معیاری مصحف کی درجہ بندی کے مطابق یہ مکی سورت ہے۔

کوئز

اسلام کے بارے میں اپنی معلومات آزمائیں

تین سوال، پھر جتنے چاہیں نئے مرحلے۔

سوالات لوڈ ہو رہے ہیں…