سورۃ الزلزلة (99): عربی متن اور اردو ترجمہ

سُورَةُ الزَّلۡزَلَةِ

8 آیات · مدنی · پارہ 30

سورۃ الزلزلة (99) - Muslim Alim

سورۃ الزلزلة کا مکمل متن، آیت بہ آیت

ہر آیت عربی (رسم عثمانی)، رومن تلفظ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دی گئی ہے۔ تلاوت سننے کے لیے ہمارا صفحہ قرآن آڈیو کھولیں اور یہ سورت منتخب کریں؛ تلاوت کے قواعد تجوید کے صفحے پر بیان کیے گئے ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿١﴾

Izaa zul zilatil ardu zil zaalaha

1 جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿٢﴾

Wa akh rajatil ardu athqaalaha

2 اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

وَقَالَ ٱلْإِنسَٰنُ مَا لَهَا ﴿٣﴾

Wa qaalal insaanu ma laha

3 اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

يَوْمَئِذٍۢ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿٤﴾

Yawmaa izin tuhad dithu akhbaaraha

4 اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ﴿٥﴾

Bi-anna rabbaka awhaa laha

5 کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

يَوْمَئِذٍۢ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًۭا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَٰلَهُمْ ﴿٦﴾

Yawma iziy yas durun naasu ash tatal liyuraw a'maalahum

6 اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًۭا يَرَهُۥ ﴿٧﴾

Famaiy ya'mal mithqala zarratin khai raiy-yarah

7 تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ ﴿٨﴾

Wa maiy-y'amal mithqala zarratin sharraiy-yarah

8 اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

ماخذ: رسم عثمانی میں عربی متن (تنزیل ایڈیشن)؛ اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری؛ تلفظ عام لاطینی حروف میں۔ رومن تلفظ ادائیگی میں مدد دیتا ہے لیکن ہر عربی حرف کو ادا نہیں کر سکتا۔

اشتہار
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آپ شاید سوچ رہے ہوں…

سورۃ الزلزلة میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ الزلزلة میں 8 آیات ہیں۔ مصحف کی ترتیب میں یہ 99ویں سورت ہے۔

کیا سورۃ الزلزلة مکی ہے یا مدنی؟

معیاری مصحف کی درجہ بندی کے مطابق یہ مدنی سورت ہے، اگرچہ اس بارے میں علما کا اختلاف ہے۔

کوئز

اسلام کے بارے میں اپنی معلومات آزمائیں

تین سوال، پھر جتنے چاہیں نئے مرحلے۔

سوالات لوڈ ہو رہے ہیں…