سورۃ الانشقاق (84): عربی متن اور اردو ترجمہ
25 آیات · مکی · پارہ 30

سورۃ الانشقاق کا مکمل متن، آیت بہ آیت
ہر آیت عربی (رسم عثمانی)، رومن تلفظ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دی گئی ہے۔ تلاوت سننے کے لیے ہمارا صفحہ قرآن آڈیو کھولیں اور یہ سورت منتخب کریں؛ تلاوت کے قواعد تجوید کے صفحے پر بیان کیے گئے ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ﴿٢﴾
Wa azinat li Rabbihaa wa huqqat
2 اور اپنے پروردگار کا فرمان بجا لائے گا اور اسے واجب بھی یہ ہی ہے
وَأَلْقَتْ مَا فِيهَا وَتَخَلَّتْ ﴿٤﴾
Wa alqat maa feehaa wa takhallat
4 جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ ﴿٥﴾
Wa azinat li Rabbihaa wa huqqat
5 اور اپنے پروردگار کے ارشاد کی تعمیل کرے گی اور اس کو لازم بھی یہی ہے (تو قیامت قائم ہو جائے گی)
يَٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدْحًۭا فَمُلَٰقِيهِ ﴿٦﴾
Yaaa ayyuhal insaanu innaka kaadihun ilaa Rabbika kad han famulaaqeeh
6 اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
فَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَٰبَهُۥ بِيَمِينِهِۦ ﴿٧﴾
Fa ammaa man ootiya kitaabahoo biyameenih
7 تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا
فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًۭا يَسِيرًۭا ﴿٨﴾
Fasawfa yuhaasabu hi saabai yaseeraa
8 اس سے حساب آسان لیا جائے گا
وَيَنقَلِبُ إِلَىٰٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًۭا ﴿٩﴾
Wa yanqalibu ilaaa ahlihee masrooraa
9 اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
وَأَمَّا مَنْ أُوتِىَ كِتَٰبَهُۥ وَرَآءَ ظَهْرِهِۦ ﴿١٠﴾
Wa ammaa man ootiya kitaabahoo waraaa'a zahrih
10 اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
إِنَّهُۥ كَانَ فِىٓ أَهْلِهِۦ مَسْرُورًا ﴿١٣﴾
Innahoo kaana feee ahlihee masrooraa
13 یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
إِنَّهُۥ ظَنَّ أَن لَّن يَحُورَ ﴿١٤﴾
Innahoo zanna al lai yahoor
14 اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا
بَلَىٰٓ إِنَّ رَبَّهُۥ كَانَ بِهِۦ بَصِيرًۭا ﴿١٥﴾
Balaaa inna Rabbahoo kaana bihee baseeraa
15 ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا
وَٱلَّيْلِ وَمَا وَسَقَ ﴿١٧﴾
Wallaili wa maa wasaq
17 اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَن طَبَقٍۢ ﴿١٩﴾
Latarkabunna tabaqan 'an tabaq
19 کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ ﴿٢٠﴾
Famaa lahum laa yu'minoon
20 تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ ٱلْقُرْءَانُ لَا يَسْجُدُونَ ۩ ﴿٢١﴾
Wa izaa quri'a 'alaihimul Quraanu laa yasjudoon
21 اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے
وَٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا يُوعُونَ ﴿٢٣﴾
Wallaahu a'lamu bimaa yoo'oon
23 اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے
فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ ﴿٢٤﴾
Fabashshirhum bi'azaabin aleem
24 تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۭ ﴿٢٥﴾
Illal lazeena aamanoo wa 'amilus saalihaati lahum ajrun ghairu mamnoon
25 ہاں جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کے لیے بےانتہا اجر ہے
ماخذ: رسم عثمانی میں عربی متن (تنزیل ایڈیشن)؛ اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری؛ تلفظ عام لاطینی حروف میں۔ رومن تلفظ ادائیگی میں مدد دیتا ہے لیکن ہر عربی حرف کو ادا نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیں
قرآن کی 114 سورتیں کا سب کچھآپ شاید سوچ رہے ہوں…
سورۃ الانشقاق میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ الانشقاق میں 25 آیات ہیں۔ مصحف کی ترتیب میں یہ 84ویں سورت ہے۔
کیا سورۃ الانشقاق مکی ہے یا مدنی؟
معیاری مصحف کی درجہ بندی کے مطابق یہ مکی سورت ہے۔
اسلام کے بارے میں اپنی معلومات آزمائیں
تین سوال، پھر جتنے چاہیں نئے مرحلے۔
سوالات لوڈ ہو رہے ہیں…





