سورۃ عبس (80): عربی متن اور اردو ترجمہ

سُورَةُ عَبَسَ

42 آیات · مکی · پارہ 30

سورۃ عبس (80) - Muslim Alim

سورۃ عبس کا مکمل متن، آیت بہ آیت

ہر آیت عربی (رسم عثمانی)، رومن تلفظ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دی گئی ہے۔ تلاوت سننے کے لیے ہمارا صفحہ قرآن آڈیو کھولیں اور یہ سورت منتخب کریں؛ تلاوت کے قواعد تجوید کے صفحے پر بیان کیے گئے ہیں۔

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

عَبَسَ وَتَوَلَّىٰٓ ﴿١﴾

'Abasa wa tawallaa.

1 (محمد مصطفٰےﷺ) ترش رُو ہوئے اور منہ پھیر بیٹھے

أَن جَآءَهُ ٱلْأَعْمَىٰ ﴿٢﴾

An jaa-ahul 'a-maa

2 کہ ان کے پاس ایک نابینا آیا

وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓ ﴿٣﴾

Wa maa yudreeka la'allahu yaz zakkaa.

3 اور تم کو کیا خبر شاید وہ پاکیزگی حاصل کرتا

أَوْ يَذَّكَّرُ فَتَنفَعَهُ ٱلذِّكْرَىٰٓ ﴿٤﴾

Au yaz zak karu fatanfa 'ahuz zikraa.

4 یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا

أَمَّا مَنِ ٱسْتَغْنَىٰ ﴿٥﴾

Amma manis taghnaa

5 جو پروا نہیں کرتا

فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ﴿٦﴾

Fa-anta lahu tasaddaa

6 اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو

وَمَا عَلَيْكَ أَلَّا يَزَّكَّىٰ ﴿٧﴾

Wa ma 'alaika allaa yaz zakka.

7 حالانکہ اگر وہ نہ سنورے تو تم پر کچھ (الزام) نہیں

وَأَمَّا مَن جَآءَكَ يَسْعَىٰ ﴿٨﴾

Wa amma man jaa-aka yas'a

8 اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا

وَهُوَ يَخْشَىٰ ﴿٩﴾

Wahuwa yakhshaa,

9 اور (خدا سے) ڈرتا ہے

فَأَنتَ عَنْهُ تَلَهَّىٰ ﴿١٠﴾

Fa-anta 'anhu talah haa.

10 اس سے تم بےرخی کرتے ہو

كَلَّآ إِنَّهَا تَذْكِرَةٌۭ ﴿١١﴾

Kalla innaha tazkirah

11 دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے

فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ﴿١٢﴾

Faman shaa a zakarah

12 پس جو چاہے اسے یاد رکھے

فِى صُحُفٍۢ مُّكَرَّمَةٍۢ ﴿١٣﴾

Fi suhufim mukar rama,

13 قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)

مَّرْفُوعَةٍۢ مُّطَهَّرَةٍۭ ﴿١٤﴾

Marfoo'atim mutah hara,

14 جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں

بِأَيْدِى سَفَرَةٍۢ ﴿١٥﴾

Bi'aidee safara

15 لکھنے والوں کے ہاتھوں میں

كِرَامٍۭ بَرَرَةٍۢ ﴿١٦﴾

Kiraamim bararah.

16 جو سردار اور نیکو کار ہیں

قُتِلَ ٱلْإِنسَٰنُ مَآ أَكْفَرَهُۥ ﴿١٧﴾

Qutilal-insanu maa akfarah.

17 انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے

مِنْ أَىِّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ ﴿١٨﴾

Min aiyyi shai-in Khalaq

18 اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟

مِن نُّطْفَةٍ خَلَقَهُۥ فَقَدَّرَهُۥ ﴿١٩﴾

Min nutfah; khalaqahu faqad-darah.

19 نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا

ثُمَّ ٱلسَّبِيلَ يَسَّرَهُۥ ﴿٢٠﴾

Thummas sabeela yas-sarah

20 پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا

ثُمَّ أَمَاتَهُۥ فَأَقْبَرَهُۥ ﴿٢١﴾

Thumma amatahu fa-aqbarah

21 پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا

ثُمَّ إِذَا شَآءَ أَنشَرَهُۥ ﴿٢٢﴾

Thumma iza shaa-a ansharah

22 پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا

كَلَّا لَمَّا يَقْضِ مَآ أَمَرَهُۥ ﴿٢٣﴾

Kalla lamma yaqdi maa amarah.

23 کچھ شک نہیں کہ خدا نے اسے جو حکم دیا اس نے اس پر عمل نہ کیا

فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓ ﴿٢٤﴾

Falyanzuril insanu ilaa ta-amih

24 تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے

أَنَّا صَبَبْنَا ٱلْمَآءَ صَبًّۭا ﴿٢٥﴾

Anna sabab nalmaa-a sabba.

25 بے شک ہم ہی نے پانی برسایا

ثُمَّ شَقَقْنَا ٱلْأَرْضَ شَقًّۭا ﴿٢٦﴾

Thumma sha qaqnal-arda shaqqa.

26 پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا

فَأَنۢبَتْنَا فِيهَا حَبًّۭا ﴿٢٧﴾

Fa ambatna feeha habba

27 پھر ہم ہی نے اس میں اناج اگایا

وَعِنَبًۭا وَقَضْبًۭا ﴿٢٨﴾

Wa 'inabaw-wa qadba

28 اور انگور اور ترکاری

وَزَيْتُونًۭا وَنَخْلًۭا ﴿٢٩﴾

Wa zaitoonaw wanakh la'

29 اور زیتون اور کھجوریں

وَحَدَآئِقَ غُلْبًۭا ﴿٣٠﴾

Wa hadaa-iqa ghulba

30 اور گھنے گھنے باغ

وَفَٰكِهَةًۭ وَأَبًّۭا ﴿٣١﴾

Wa faki hataw-wa abba.

31 اور میوے اور چارا

مَّتَٰعًۭا لَّكُمْ وَلِأَنْعَٰمِكُمْ ﴿٣٢﴾

Mata'al-lakum wa li-an'amikum.

32 (یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿٣٣﴾

Faiza jaa-atis saakhah.

33 تو جب (قیامت کا) غل مچے گا

يَوْمَ يَفِرُّ ٱلْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ ﴿٣٤﴾

Yauma yafir-rul mar-u min akheeh

34 اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا

وَأُمِّهِۦ وَأَبِيهِ ﴿٣٥﴾

Wa ummihee wa abeeh

35 اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے

وَصَٰحِبَتِهِۦ وَبَنِيهِ ﴿٣٦﴾

Wa sahi batihee wa baneeh.

36 اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے

لِكُلِّ ٱمْرِئٍۢ مِّنْهُمْ يَوْمَئِذٍۢ شَأْنٌۭ يُغْنِيهِ ﴿٣٧﴾

Likul limri-im-minuhm yaumaa-izin shaa nuy-yughneeh

37 ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے (مصروفیت کے لیے) بس کرے گا

وُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍۢ مُّسْفِرَةٌۭ ﴿٣٨﴾

Wujoo huny-yauma-izim-musfira;

38 اور کتنے منہ اس روز چمک رہے ہوں گے

ضَاحِكَةٌۭ مُّسْتَبْشِرَةٌۭ ﴿٣٩﴾

Dahi katum mustab shirah

39 خنداں و شاداں (یہ مومنان نیکو کار ہیں)

وَوُجُوهٌۭ يَوْمَئِذٍ عَلَيْهَا غَبَرَةٌۭ ﴿٤٠﴾

Wa wujoohuy yauma-izin 'alaiha ghabar a

40 اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی

تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌ ﴿٤١﴾

Tarhaquha qatarah.

41 (اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی

أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ ٱلْكَفَرَةُ ٱلْفَجَرَةُ ﴿٤٢﴾

Ulaa-ika humul-kafa ratul-fajarah.

42 یہ کفار بدکردار ہیں

ماخذ: رسم عثمانی میں عربی متن (تنزیل ایڈیشن)؛ اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری؛ تلفظ عام لاطینی حروف میں۔ رومن تلفظ ادائیگی میں مدد دیتا ہے لیکن ہر عربی حرف کو ادا نہیں کر سکتا۔

اشتہار
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

آپ شاید سوچ رہے ہوں…

سورۃ عبس میں کتنی آیات ہیں؟

سورۃ عبس میں 42 آیات ہیں۔ مصحف کی ترتیب میں یہ 80ویں سورت ہے۔

کیا سورۃ عبس مکی ہے یا مدنی؟

معیاری مصحف کی درجہ بندی کے مطابق یہ مکی سورت ہے۔

کوئز

اسلام کے بارے میں اپنی معلومات آزمائیں

تین سوال، پھر جتنے چاہیں نئے مرحلے۔

سوالات لوڈ ہو رہے ہیں…