سورۃ النازعات (79): عربی متن اور اردو ترجمہ
46 آیات · مکی · پارہ 30

سورۃ النازعات کا مکمل متن، آیت بہ آیت
ہر آیت عربی (رسم عثمانی)، رومن تلفظ اور اردو ترجمہ کے ساتھ دی گئی ہے۔ تلاوت سننے کے لیے ہمارا صفحہ قرآن آڈیو کھولیں اور یہ سورت منتخب کریں؛ تلاوت کے قواعد تجوید کے صفحے پر بیان کیے گئے ہیں۔
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
يَوْمَ تَرْجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ﴿٦﴾
Yawma tarjufur raajifa
6 (کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا
قُلُوبٌۭ يَوْمَئِذٍۢ وَاجِفَةٌ ﴿٨﴾
Quloobuny-yau maaiziw-waaji-fa
8 اس دن (لوگوں) کے دل خائف ہو رہے ہوں گے
يَقُولُونَ أَءِنَّا لَمَرْدُودُونَ فِى ٱلْحَافِرَةِ ﴿١٠﴾
Ya qoo loona a-inna lamar doo doona fil haafirah
10 (کافر) کہتے ہیں کیا ہم الٹے پاؤں پھر لوٹ جائیں گے
أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمًۭا نَّخِرَةًۭ ﴿١١﴾
Aizaa kunna 'izaa man-nakhirah
11 بھلا جب ہم کھوکھلی ہڈیاں ہو جائیں گے (تو پھر زندہ کئے جائیں گے)
قَالُوا۟ تِلْكَ إِذًۭا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۭ ﴿١٢﴾
Qaalu tilka izan karratun khaasirah.
12 کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو (موجب) زیاں ہے
فَإِذَا هُم بِٱلسَّاهِرَةِ ﴿١٤﴾
Faizaa hum biss saahirah
14 اس وقت وہ (سب) میدان (حشر) میں آ جمع ہوں گے
إِذْ نَادَىٰهُ رَبُّهُۥ بِٱلْوَادِ ٱلْمُقَدَّسِ طُوًى ﴿١٦﴾
Iz nadaahu rabbuhu bil waadil-muqad dasi tuwa
16 جب اُن کے پروردگار نے ان کو پاک میدان (یعنی) طویٰ میں پکارا
ٱذْهَبْ إِلَىٰ فِرْعَوْنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ﴿١٧﴾
Izhab ilaa fir'auna innahu taghaa.
17 (اور حکم دیا) کہ فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
فَقُلْ هَل لَّكَ إِلَىٰٓ أَن تَزَكَّىٰ ﴿١٨﴾
Faqul hal laka ilaa-an tazakka.
18 اور (اس سے) کہو کہ کیا تو چاہتا ہے کہ پاک ہو جائے؟
وَأَهْدِيَكَ إِلَىٰ رَبِّكَ فَتَخْشَىٰ ﴿١٩﴾
Wa ahdi yaka ila rabbika fatakh sha
19 اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو
فَأَرَىٰهُ ٱلْءَايَةَ ٱلْكُبْرَىٰ ﴿٢٠﴾
Fa araahul-aayatal kubra.
20 غرض انہوں نے اس کو بڑی نشانی دکھائی
فَقَالَ أَنَا۠ رَبُّكُمُ ٱلْأَعْلَىٰ ﴿٢٤﴾
Faqala ana rabbu kumul-a'laa.
24 کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
فَأَخَذَهُ ٱللَّهُ نَكَالَ ٱلْءَاخِرَةِ وَٱلْأُولَىٰٓ ﴿٢٥﴾
Fa-akha zahul laahu nakalal aakhirati wal-oola.
25 تو خدا نے اس کو دنیا اور آخرت (دونوں) کے عذاب میں پکڑ لیا
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَعِبْرَةًۭ لِّمَن يَخْشَىٰٓ ﴿٢٦﴾
Inna fee zaalika la'ibratal limaiy-yaksha
26 جو شخص (خدا سے) ڈر رکھتا ہے اس کے لیے اس (قصے) میں عبرت ہے
ءَأَنتُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَمِ ٱلسَّمَآءُ ۚ بَنَىٰهَا ﴿٢٧﴾
A-antum a shaddu khalqan amis samaa-u banaaha.
27 بھلا تمہارا بنانا آسان ہے یا آسمان کا؟ اسی نے اس کو بنایا
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوَّىٰهَا ﴿٢٨﴾
Raf'a sam kaha fasaw waaha
28 اس کی چھت کو اونچا کیا اور پھر اسے برابر کر دیا
وَأَغْطَشَ لَيْلَهَا وَأَخْرَجَ ضُحَىٰهَا ﴿٢٩﴾
Wa aghtasha lailaha wa akhraja duhaaha.
29 اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
وَٱلْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَىٰهَآ ﴿٣٠﴾
Wal arda b'ada zaalika dahaaha.
30 اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
أَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَمَرْعَىٰهَا ﴿٣١﴾
Akhraja minha maa-aha wa mar 'aaha.
31 اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
مَتَٰعًۭا لَّكُمْ وَلِأَنْعَٰمِكُمْ ﴿٣٣﴾
Mataa'al lakum wali an 'aamikum.
33 یہ سب کچھ تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے فائدے کے لیے (کیا)
فَإِذَا جَآءَتِ ٱلطَّآمَّةُ ٱلْكُبْرَىٰ ﴿٣٤﴾
Fa-izaa jaaa'atit taaam matul kubraa.
34 تو جب بڑی آفت آئے گی
يَوْمَ يَتَذَكَّرُ ٱلْإِنسَٰنُ مَا سَعَىٰ ﴿٣٥﴾
Yauma Yata zakkarul insaanu ma sa'aa.
35 اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
وَبُرِّزَتِ ٱلْجَحِيمُ لِمَن يَرَىٰ ﴿٣٦﴾
Wa burrizatil-jaheemu limany-yaraa.
36 اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ وَنَهَى ٱلنَّفْسَ عَنِ ٱلْهَوَىٰ ﴿٤٠﴾
Wa ammaa man khaafa maqaama Rabbihee wa nahan nafsa 'anil hawaa
40 اور جو اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرتا اور جی کو خواہشوں سے روکتا رہا
يَسْـَٔلُونَكَ عَنِ ٱلسَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَىٰهَا ﴿٤٢﴾
Yas'aloonaka 'anis saa'ati ayyaana mursaahaa
42 (اے پیغمبر، لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟
إِلَىٰ رَبِّكَ مُنتَهَىٰهَآ ﴿٤٤﴾
Ilaa Rabbika muntahaa haa
44 اس کا منتہا (یعنی واقع ہونے کا وقت) تمہارے پروردگار ہی کو (معلوم ہے)
إِنَّمَآ أَنتَ مُنذِرُ مَن يَخْشَىٰهَا ﴿٤٥﴾
Innamaaa anta munziru maiy yakshaahaa
45 جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو
كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوٓا۟ إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَىٰهَا ﴿٤٦﴾
Ka annahum Yawma yarawnahaa lam yalbasooo illaa 'ashiyyatan aw duhaahaa
46 جب وہ اس کو دیکھیں گے (تو ایسا خیال کریں گے) کہ گویا (دنیا میں صرف) ایک شام یا صبح رہے تھے
ماخذ: رسم عثمانی میں عربی متن (تنزیل ایڈیشن)؛ اردو ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری؛ تلفظ عام لاطینی حروف میں۔ رومن تلفظ ادائیگی میں مدد دیتا ہے لیکن ہر عربی حرف کو ادا نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیں
قرآن کی 114 سورتیں کا سب کچھآپ شاید سوچ رہے ہوں…
سورۃ النازعات میں کتنی آیات ہیں؟
سورۃ النازعات میں 46 آیات ہیں۔ مصحف کی ترتیب میں یہ 79ویں سورت ہے۔
کیا سورۃ النازعات مکی ہے یا مدنی؟
معیاری مصحف کی درجہ بندی کے مطابق یہ مکی سورت ہے۔
اسلام کے بارے میں اپنی معلومات آزمائیں
تین سوال، پھر جتنے چاہیں نئے مرحلے۔
سوالات لوڈ ہو رہے ہیں…





